ٹیلر سوئفٹ ایک بارپھرسال کی بہترین گلوکارہ قرار،اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ٹیلر سوئفٹ نے ایک بار پھر سال کی بہترین گلوکارہ بن کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
عالمی ادارے نے ٹیلر سوئفٹ کو ایک مرتبہ پھر دنیا کی سب سے زیادہ مقبول گلوکارہ قرار دے دیا،اس طرح ٹیلرسوئفٹ نےاپنا ہی سابقہ ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیاہے۔

ٹیلرسوئفٹ موسیقی کی فروخت کا جائزہ لینے والے ادارے کی سالانہ درجہ بندی میں مسلسل چھٹی بار پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں،سال 2025ء کی فہرست میں لیڈی گاگا، سبرینا کارپینٹر اور بلی ایلش سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اے آر رحمان کا پرستاروں کو گھٹنوں کے بل جھک کر خراج تحسین
مجموعی طور پر یہ چوتھا موقع ہے جب وہ اس اعزاز کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہیں۔