مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا ہوگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 4.59 ڈالر اضافے کے بعد 64.19 ڈالر کا ہوگیا جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2.86 اضافے کے بعد 70.35 ڈالر فی بیرل ہوگیا ۔
یہ بھی پڑھیں:ایف بی آر نے تمام کاروباری ٹرانزیکشنز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا
ماہرین کا کہنا ہے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔