ماہرہ خان کو خوبصورت نظر کا کوئی حق نہیں، مومل شیخ کا اداکارہ کی تصویر حیران کن تبصرہ

Feb 19, 2022 | 23:10:PM
مومل شیخ، ماہرہ خان، خوبصورت دکھنے کا کوئی حق نہیں،
کیپشن: مومل شیخ، ماہرہ خان،
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ ماہرہ خان کو خوبصورت دِکھنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے بےبی ہیئر کٹ کروایا ہوا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس تصویر میں بھی بےحد حسین لگ رہی ہیں۔اداکارہ کی پوسٹ پر جہاں ان کے مداحوں نے تبصرے کیے تو وہیں شوبز شخصیات بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔مومل شیخ نے کمنٹ کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ تمہیں کوئی حق نہیں کہ تم اتنی خوبصورت لگو، یہ ناانصافی ہے۔ماہرہ خان نے صرف 23 گھنٹے پہلے یہ تصویر شیئر کی ہے جسے اب تک تین لاکھ سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

یہ بھی پڑھیں: میٹرک، انٹرمیڈیٹ طلبا کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا۔۔امتحانات ہونگے یا نہیں؟ طلبا پریشان