نسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگ کیوں کی؟ ملزموں نے اہم انکشاف کردیا

Feb 19, 2022 | 12:56:PM
نسیم وکی اورآغا پر فائرنگ کرنیوالے ملزم گرفتار
کیپشن: نسیم وکی آغا ماجد فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پولیس نے سٹیج کے نامور اداکار نسیم وکی اورآغاماجد پر فائرنگ کرنیوالے 2ملزموں کو گرفتار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق  تھانہ ریل بازار پولیس نےنسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگ کرنے والے  ملزم شعیب اور جنید کو گرفتار  کرلیا ہے۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد اجمل کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم شعیب نے فری ڈرامہ نہ دکھانے کی رنجش پر فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: سعدیہ خان کا بالی ووڈ میں کام نہ کرنے حوالے سے بڑا انکشاف

واضح رہے کہ  ملزموں نے 20  جنوری کی رات سٹیج اداروں کی گاڑی پر فائرنگ کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاریاں