ساہیوال میں اوباش نے بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Feb 19, 2022 | 09:54:AM
ساہیوال میں بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، فائل فوٹو
کیپشن: ساہیوال میں بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ساہیوال میں ایک نوجوان نےبس ہوسٹس  کو بہلا پھسلا کر بلایا اورمبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
 تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی بس ہوسٹس ہے، اس کی چند روز قبل فون پر نعیم سے دوستی ہوئی جس کے بعد ملزم نعیم نے لڑکی کو ملنے کے لیے بلایا اور بہلا پھسلا کر راوی کے علاقے میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے موقع پاکر ون فائیو پر کال کی جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:    پٹرولیم مصنوعات مہنگی:ٹرانسپورٹر من مانے کرائے وصول کرنے لگے