کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم

Dec 19, 2022 | 17:46:PM
کراچی ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ کی ٹیم نے دو وکٹ کے نقصان پر 112 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیے: نجم سیٹھی کو دوبارہ چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ

اس سے پہلے پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگ میں 216 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور سعود شکیل نے نصف سنچری سکور کی جبکہ ریحان احمد نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

انگلش ٹیم کو جیتنے کیلئے مزید پچپن رنز درکار ہیں۔