سینیٹ اجلاس میں چوہا نکل آیا ، ایوان قہقوں سے گونج اٹھا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سینیٹ اجلاس کے دوران ا یوان میں چوہا نکل آیا۔
ذرائع کے مطابق ایوان بالا میں اجلاس کے دوران چوہا نکل آنے پر سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پوائنٹ آؤٹ کیا۔
سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ توجہ دلانا چاہتا کہ ایوان میں چوہا گھوم رہا ہے۔
اس موقع پر پریزائیڈنگ افسر دنیش کمار نے کہا کہ دیکھنا ہو گا کہ یہ چوہا ہے یا چوہیا ہےجس پر ایوان قہقوں سے گونج اٹھا
بعد ازا ں سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ ایوان کا ماحول کتنا خوشگوار ہے۔
مزید پڑھیں:26ویں ترمیم ہضم کررہے ہیں،27 ویں کی ضرورت نہیں،اسحاق ڈار