پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری،ننگے پاؤں جانا پڑا

Apr 19, 2024 | 17:11:PM
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری،ننگے پاؤں جانا پڑا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کئی نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کیلئے ارکان اورا علیٰ افسران موجود تھے، اس دوران مسجد سے صحافیوں، ارکان اسمبلی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کے جوتےغائب ہوگئے ہیں۔

ضرورپڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس،صدف احسان کے حلف اٹھانے پر اپوزیشن کا شور شرابا

بتایا جارہا ہے کہ 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کئی صحافیوں کے جوتے چوری ہوئے جو ننگے پاؤں جاتے دکھائی دئیے۔