کل مختلف ممالک میں جزوی سورج گرہن لگے گا

Apr 19, 2023 | 17:26:PM
کل مختلف ممالک میں جزوی سورج گرہن لگے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )کل دنیا کے کئی ممالک میں ہائبرڈ سورج گرہن ہو گا۔ 

تفصیلات کےمطابق دنیا کے کئی ممالک میں کل ہائبرڈ سورج گرہن لگے گا، جو کہ نہ مکمل اور ہی نہ جزوی ہو گا بلکہ مجوعی سورج گرہن ہو گا ، اس سال کا یہ پہلا سورج گرہن ہے جو کہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

ہائبرڈ سورج گرہن کے دوران زمین کے اکثر حصوں کو تاریکی کی چادر ڈھانپ لے گی، انٹارکٹکا، بحرالکاہل، بحرہند اور آسٹریلیا کے خطوں میں شامل ممالک کے لوگ اس سورج گرہن کو دیکھ سکیں گے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ سورج گرہن اس حوالے سے انوکھا ہے کہ یہ 100 سال میں صرف چند بار وقوع پذیر ہوتا ہے۔