پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنادیا گیا

Apr 19, 2021 | 21:17:PM
پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنادیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی مقرر کردیا گیا ہے۔
جمشید اقبال چیمہ کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔جمشید اقبال چیمہ کا تعلق لاہور سے ہے ،ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ پنجاب حکومت کی ترجمان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے وزیر خزانہ شوکت ترین کواہم ترین ٹاسک دےدیا