کسٹم انٹیلیجنس کی بڑی کاروائی ,11 کروڑ مالیت کی مضر صحت چھالیہ برآمد 

Sep 18, 2023 | 19:46:PM
کسٹم انٹیلیجنس کی بڑی کاروائی ,11 کروڑ مالیت کی مضر صحت چھالیہ برآمد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جاوید قائمخیانی)کراچی کسٹم  انٹیلیجنس کی بڑی کاروائی 11 کروڑروپے سے زائد مالیت  کی مضر صحت چھالیہ برآمد  کرلیا گیا۔

 کسٹم حکام  کے مطابق  کسٹم انٹیلیجنس نے سائٹ ایریا کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مار کے 88 ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد کی ،برآمد  ہونے والی چھالیہ کی مالیت 11 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

  کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ چھالیہ غیر قانونی طور پر اسمگل کر کے لائی  گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جون 2023 کے مقابلے میں 3.62 فیصد کمی