ٹک ٹاک سٹار علشبہ انجم پیا گھر سدھارنے کو تیارمنگنی کی تصاویر وائرل

Sep 18, 2022 | 12:45:PM
فائل فوٹو
کیپشن: ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن علشبہ انجم کی منگنی ہو گئی
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )ٹک ٹاک سٹار جنت مرز کی بہت ٹک ٹاکر  علشبہ  کی منگنی ان کے دوست ٹک ٹاکر آفان ملک سے  ہو گئی۔

    تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار  علشبہ  انجم کی منگنی ان کے دوست آفان ملک سے ہوگئی  ہے ۔ منگنی کی تقریب میں دیگر ٹک ٹاکرز نے بھی شرکت کی ، وہ  ٹک ٹاک کی دنیا  میں لیشے کے نام سے جانی جاتیں ہیں جن کو ڈیڑھ کڑوڑ ٹک ٹاک اکائونٹس فالو کر رہے ہیں ،دونوں ٹک ٹاک سیلبریٹیز نے اپنی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز کو اپنے اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے ۔

آفان اور علشبہ  نے راحت فتح علی خان کے گانے ضروری تھا 2 کے لیے بھی ویڈیو میں  پرفارم کیا ہے .

جبکہ علیشبا کے منگیتر آفان کے دس لاکھ سے زائد فولورز ہیں ۔ علیشبا اور آفان کا جوڑا منگنی سے قبل بھی ٹک ٹاک پر بے حد مقبول ہے ۔ اس جوڑے کی ٹک ٹاک ویڈیوز کو بھی خاصا پسند کیا جاتا ہے ۔