ٹی ٹونٹی وا رم اپ میچ۔۔ پا کستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سےشکست دےدی

Oct 18, 2021 | 19:31:PM
پاکستان،ویسٹ انڈیز،کو،شکست ،دے دی
کیپشن: پا کستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز میچ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان وارم اپ میچ ،پاکستان نےویسٹ انڈیزکو7 وکٹوں سےشکست دےدی۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزنےپاکستان کوجیت کےلئے131 رنزکاہدف دیاتھا ۔ کپتان بابراعظم نے50 اورفخرزمان نے46رنزکی اننگ کھیلی۔ ویسٹ انڈیزکی جانب سےہٹمیئرنے28اورپولارڈ23 رنزبناکرنمایاں رہے۔ شاہین شاہ،حسن علی اورحارث رؤف نےدودووکٹیں حاصل کیں ۔

یہ بھی پڑھیں:عائشہ عمر کی غیرمناسب لباس میں تصاویروائرل۔۔ مداحوں کی تنقید