ڈاکٹر ضیاالحق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات 

Nov 18, 2025 | 21:59:PM
ڈاکٹر ضیاالحق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال خان نیازی)ڈاکٹر ضیاالحق کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ضیاالحق کی تعیناتی 4 سال کے لیے کی گئی جوکہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ذمےداریاں سنبھالے ہوئے تھے، ایچ ای سی کمیشن نے حتمی منظوری دیدی۔

 ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا اعلیٰ سطحی اجلاس آج منعقد ہوا جس کے دوران ای ڈی ایچ ای سی کے نام کا تعین کیا گیا،سلیکشن کمیٹی نے انٹرویو کے بعد چار نام فائنل کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا