سندھ حکومت کا بچوں کے عالمی دن کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان

Nov 18, 2023 | 21:48:PM
سندھ حکومت کا بچوں کے عالمی دن کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ  حکومت نے بچوں کے عالمی دن یعنی  کل اتوار کو  سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ، جس کے مطابق کل بروز اتوار کو  بچوں کی ریلی کا انعقاد کیا جائے گا جو کل صبح10 بجے مکڈونلڈ سی وی او سے کیا جائےگا، اور  بچوں کی ریلی نشان پاکستان سی ویو پر اختتام پذیر ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی