پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کیوں چھوڑی؟ شہباز شریف نے کیا کِیا؟ شرمیلا فاروقی کے ہوشربا انکشافات

Nov 18, 2023 | 11:27:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کیوں چھوڑی؟ شہباز شریف نے کیا کِیا؟ شرمیلا فاروقی نے ہوشربا انکشافات کر دیئے۔

پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے 24 نیوز کے پروگرام ’نسیم ظاہرہ ایٹ پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ہوشربا انکشافات کر دیئے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو کیوں چھوڑا اور شہباز شریف نے کیا کِیا، مزید جاننے کے لئے ویڈیو ملاخطہ کریں۔