بنگلہ دیش کے ساتھ پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان

Nov 18, 2021 | 11:42:AM
بنگلہ دیش ، پہلے ٹی 20 میچ ،کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان
کیپشن: بنگلہ دیش کے ساتھ پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز ) بنگلہ دیش کے ساتھ پہلے ٹی 20 میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا  ۔

تفصیلات کےمطابق قو می کر کٹ سکواڈ میں حیدر علی ، محمد نواز اور محمد وسیم کو بھی بنگلہ دیش کے خلاف  موقع دیا جا رہا ہے ۔ دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم ، وکٹ کیپر محمد رضوان ، شاہین شاہ آفریدی ، خوشدل شاہ ، فخر زمان ، حارث رؤف شعیب ملک اور حسن علی شامل ہیں ۔

یا د ہے کہ پاکستانی ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے دوران تین ٹی 20 میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی ۔ میچز 19، 20اور 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے ۔ 

یہ بھی پڑھیں:خطرہ ،سکول دوبارہ ہونگے بند ۔۔اہم خبر