کل پاکستان کا بنگلہ دیش سے پہلا ٹی ٹونٹی ٹاکرا

Nov 18, 2021 | 09:28:AM
پاکستان ،بنگلہ دیش،ٹاکرا،ٹی ٹونٹی
کیپشن: کل پاکستان کا بنگلہ دیش سے پہلا ٹی ٹونٹی ٹاکرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق میچ  دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی سکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے دیگر پلیئرز کے ہمراہ میچ کے لئے ڈھاکا میں پریکٹس بھی کی۔

یا د رہے کہ دو نوں ٹیموں  کے درمیان دیگر 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 20 اور 22 نومبر کو شیڈول ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مریم نوا ز کی قریبی ساتھی کی مبینہ ویڈیو لیک۔۔عمران خان گرفتار