امریکا کیساتھ پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے: اسماعیل بقائی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی کے اپنے حق پر کوئی سمجھوتہ اور بات چیت نہیں کرےگا۔
ترجمان ایرانی وزارت نے کہا کہ امریکا جان دھمکیوں اور اقتصادی دباؤ سے ایران کو پسپائی پر مجبور نہیں کر سکتا۔امریکا اور ایران کے درمیان بنیادی اختلافات برقرار ہیں۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے،مذاکراتی عمل براہ راست نہیں، ثالثی چینل کے ذریعے آگے بڑھ رہا ہے،امریکہ اب بین الاقوامی سطح پر قابلِ اعتبار نہیں رہا۔
یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف کا حکومت سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ