خراب معاشی صورتحال، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)خراب معاشی صورتحال کے باعث بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ایران امریکہ جنگ کے بعد بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔
بھارتی روپیہ کی قدر میں مزید 0.3 فیصد کمی ہوگئی، ایک ڈالر 96.2275 تک پہنچ گیا۔
گذشتہ ہفتے بھارت میں ایک ڈالر کی قیمت 96.1350 سے نیچے تھی۔
دوسری جانب پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 1 پیسے سستا ہوا تھا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیں:مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے