اداکار عمران عباس نے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کر دی

May 18, 2021 | 21:15:PM
 اداکار عمران عباس نے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کے خوبرو اور معروف اداکار عمران عباس نے مداحوں کے لیے اپنے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطا بق زیر نظر تصویر کو دیکھ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عمران عباس بچپن میں بھی خوبصورت تھے۔تصویر میں عمران عباس کو نیلے اور سفید نیکر شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

عمران عباس کے بچپن کی تصویر چند گھنٹوں میں ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے۔


خیال رہے کہ اس سے قبل بھی مختلف اداکاروں کی جانب سے اپنے بچپن سے متعلق مختلف تصاویر شیئر کی جاتی رہی ہیں۔جن پر سو شل میڈیا صا رفین اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کر تے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شا ہ رخ انجلینا جولی پر مر مٹے۔۔دپیکا لیو نا رڈی ڈی کیپریو۔۔کترینہ را بر ٹ پیٹنسن کی دیوا نی