باڑہ گلی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے تین مسافر جاں بحق، کئی زخمی

Mar 18, 2026 | 21:37:PM
 باڑہ گلی میں گاڑی کھائی میں گرنے سے تین مسافر جاں بحق، کئی زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) عید سے دو دن پہلے  ایبٹ آباد کی گلی میں ٹریفک کے سنگین حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے اور  کئی افراد زخمی ہو گئے۔

 باڑہ گلی میں مسافر گاڑی کھائی میں گر گئی۔ مسافر گاڑی مین سوار ایک خاتون   اور دو مرد مسافر جاں بحق ہو گئے۔

حادثہ میں ایک بچی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور  زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیئے:  ایران نے گزشتہ جنگ کے بعد یورینیم افزودہ نہیں کی، امریکی انٹیلی جنس چیف کا اعتراف