ترکیہ اور سنگاپور میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ترکیہ اور سنگاپور میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا۔
رمضان المبارک اپنے اختتام کی جانب گامز ن ہے اور مسلمان عیدالفطر منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
ترکیہ میں عیدالفطر 20مار چ جمعہ کو ہوگی جبکہ سنگاپور میں عیدالفطر21مارچ ہفتہ کو ہوگی۔
ادھر سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر20مارچ بروز جمعہ کو ہوگی۔