پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام 

Mar 18, 2026 | 10:09:AM
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوگیا۔
ہنڈریڈ انڈیکس 4276 پوائنٹس کمی سے 154292 کی سطح پر بند ہوا،کاروبار کے دوران انڈیکس 156684 کی بلند سطح تک گیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغازپر تیزی دیکھی گئی جس کے بعد اتارچڑھاؤ  ریکارڈکیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 150016 کی سطح پر بند ہوا تھا۔