پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی گرفتار

Mar 18, 2023 | 19:50:PM
پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی گرفتار
کیپشن: امجد خان نیازی پولیس حراست میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پولیس نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی کو گرفتار کرلیا، امجد خان نیازی کو تھانہ رمنا منتقل کر دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہورمیں عمران خان کو گرفتارکرنے کی تیاریاں مکمل، پولیس کی بھاری نفری طلب