عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Jun 18, 2021 | 21:45:PM
عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

حیرت انگیز اداکاری کرکے لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی توجہ آج کل ٹی وی ڈراموں سے ہٹ کر ماڈلنگ کے پراجیکٹس کی طرف ہے، وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے نئے خوبصورت فوٹو شوٹس کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے دلکش فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہے ، جوکہ ان کے مداحوں کے دلوں کو بھاگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’محبت سے بڑا کوئی جذبہ نہیں ہے۔‘

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی نئی تصاویر کو سوشل میڈیا پر صارفین بہت پسند کررہے ہیں ، اب تک اداکارہ کی پوسٹ کو 2 لاکھ سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں: ساری عمر بہن کہتے رہے اور شادی بھی کرلی۔۔۔اداکارہ ایمن خان کا شوہر منیب بارے حیران کن انکشاف