سپریم کورٹ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے کیس کی سماعت پرسوں کرےگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری) سپریم کورٹنے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 جولائی کو سماعت کرے گا ۔
مشال یوسفزئی اور عظمی خان نے ملاقاتوں کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔
عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد سے جواب طلب کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: گولڈن بوٹ فیکٹر؛ میسی کے ساتھ آج رات انہونی ہونےوالی ہے