پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

Jul 18, 2025 | 23:11:PM
پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کے لیے 23 اگست تک پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔

یاد رہے کہ بھارتی ایئر لائنز کیلئے پاکستان کی فضائی حدود 23اپریل سے بند ہے۔