امریکی صدر نسوں میں کمزوری کی علامات کا شکار ہیں:ترجمان وائٹ ہاؤس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی صدر کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹانگوں کے نچلے حصوں میں سوجن اور ہاتھوں پرنیل کا معائنہ کیا گیا، صدر نسوں میں کمزوری کی علامات کا شکار ہیں، ایسی علامات عموماً 70 سال سے زائد عمرکے افراد میں ظاہر ہوتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی شام میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، عالمی برادری سے نوٹس کا مطالبہ
صدرڈونلڈٹرمپ کی حالیہ تصاویر میں ان کے ہاتھ کی پُشت پر معمولی نیل دیکھے گئے ہیں، دل کی بیماریوں سے بچاؤ کی دوا اسپرین صدرڈونلڈٹرمپ کی معمول کی دواؤں میں شامل ہیں۔