ٹرالر کی گاڑی کو ٹکر،2افراد جاں بحق

Jul 18, 2023 | 14:04:PM
چوہنگ میں ٹرالر کی گاڑی کو ٹکر،2افراد جاں بحق۔۔۔جاں بحق ہونیوالوں کی شناخت مظفر حسین اور صدیق کے نام سے ہوئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عابد چودھری) چوہنگ میں ٹرالر کی گاڑی کو ٹکر لگنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

 جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مظفر حسین اور صدیق کے نام سے ہوئی۔ دونوں افراد لیپرڈ کورئیر سروس کے ملازم تھے۔

پولیس کے مطابق ٹرالر ڈرائیورموقعے سے  فرارہوگیا۔ پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی۔