الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Feb 18, 2024 | 20:39:PM
الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کیپشن: علی امین گنڈاپور، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈا پور کو کامیاب قراردیا گیا ہے،پی کے 113 ڈیرہ اسماعیل خان سے بھی علی امین گنڈا پور فاتح قرارپائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی