روب رائنر و اہلیہ کے قتل کا الزام، بیٹا نک رائنر عدالت میں پیش

Dec 18, 2025 | 09:26:AM
روب رائنر و اہلیہ کے قتل کا الزام، بیٹا نک رائنر عدالت میں پیش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے اداکار و ہدایت کار روب رائنر اور ان کی اہلیہ کے قتل کے الزام میں بیٹے نک رائنر کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔
لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ نے سماعت 3 ہفتے کیلئے ملتوی کردی، 32 سالہ نک رائنر پر روب رائنر اور ان کی اہلیہ کے قتل کا الزام ہے ۔
واضح رہے کہ روب رائنر کے بیٹے نک رائنر پر والدین کو قتل کی دو فرد جرم عائد کی جائیں گی،جرم ثابت ہونے پر 3 نک رائنر کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ میرب علی نے وکالت کی تعلیم مکمل کرلی، گریجویشن پارٹی کی تصاویر وائرل
انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ کے ڈائریکٹر و اداکار روب رائنر اور ان کی بیوی مشیل کو گھر میں چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔