حکومت چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

Dec 18, 2022 | 23:25:PM
وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حکومت، چودھری پرویز الٰہی، رابطہ نہیں کرے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حکومت چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ نہیں کرے گی۔
24 نیوز کے پروگرام نسیم زہرا ایٹ پاکستان میں گفتگوکرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آئی تو منظور کرلیں گے،ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہناتھا کہ حکومت چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ نہیں کرے گی،چودھری پرویز الٰہی کو پرانی پیشکش اب نہیں کی جائے گی،ان کاکہناتھا کہ چودھری پرویز الٰہی کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنایا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اب اگر جنرل باجوہ کیخلاف بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا،پرویز الٰہی