اڈیالہ جیل میں کل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت نہیں ہو گی

Aug 18, 2025 | 22:02:PM
اڈیالہ جیل میں کل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت نہیں ہو گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن)اڈیالہ جیل میں کل توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت نہیں ہو گی۔ 

بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو اڈیالہ جیل میں سماعت نہ ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ 

کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہی آئندہ سماعت کی تاریخ کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا ۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: