وادی نیلم میں سیاحوں کو لےجانی والی گاڑی کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق 

Aug 18, 2025 | 14:22:PM
وادی نیلم میں سیاحوں کو لےجانی والی گاڑی کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )وادی نیلم میں سیاحوں کو لے جانی والی گاڑی کھائی میں جاگری،حادثے میں پانچ افراد جان سے گئے۔

ریسکیوحکام کےمطابق شنڈداس کےمقام پرسیاحوں کو لےجانی والی گاڑی کھائی میں گرنےسے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے،حادثے میں ڈرائیور اور سیاح خاتون سمیت5  افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ ایک زخمی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:’’نئے گیس کنکشنز‘‘بڑی خبر آ گئی

حادثہ کا شکارہونےوالی جیپ کیل سے تاؤبٹ سیاحوں کو لے جارہی تھی،جانبحق اورزخمی افرادکو اے ڈی ایس ہلمت منتقل کردیاگیا،سرداری حادثہ کا شکار افراد کی شناخت ابھی نہیں ہو سکی۔