جاہل ترین 10 ممالک ۔بھارت کاپہلا نمبر۔پاکستان۔.؟

Aug 18, 2021 | 19:40:PM
 جاہل ترین 10 ممالک ۔بھارت کاپہلا نمبر۔پاکستان۔.؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سب سے زیادہ جاہل ترین ممالک کے اقوام کے بارے بتایا گیا ہے ، اس میں بھارت کوجاہل ترین ملک قراردے دیاگیاجبکہ فہرست میں چین دوسرے ،تائیوان تیسرے ،جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پرہیں ۔
فہرست میں امریکا پانچویں،برازیل چھٹے، تھائی لینڈ ساتویں، سنگاپورآٹھویں،ترکی نویں جبکہ انڈونیشیا کودسواں نمبردیاگیا۔پہلے دس ممالک میں پاکستان کا نام نہیں ہے جبکہ بھارت جہالت میں سرفہرست رہا۔
یہ بھی پڑھیں۔طالبان نے ہسپتال میں چو ری کرنے وا لے کے ہاتھ کا ٹنے کے بجا ئے معا فی دے دی۔۔ویڈیو وا ئرل