صدر کا انکار۔۔و فاقی کابینہ علف برداری تقریب کل ہونے کا امکان۔چیئر مین سینٹ حلف لیں گے

Apr 18, 2022 | 17:44:PM
وفاقی کابینہ۔حلف۔انکار۔صدر۔ملتوی۔تقریب
کیپشن: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شہباز حکومت کو ایک اور مشکل کا سامنا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کر دیا اور حلف لینے کی تقریب ملتوی کر دی۔
اب امکان ہے کہ تقریب کل ہو گی اور چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی حلف لیں گے۔یاد رہے کہ صدر نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی حلف نہیں لیا تھا اوربیماری کا بہانہ بنا کر رخصت لے لی تھی۔ادھر پنجاب میں نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے حلف اٹھانے کا معاملہ لٹکا ہو ا ہے۔گورنر پنجاب حلف لینے انکاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔کاش یہ سب کچھ نہ کرتا۔۔عمران خان نے غلطیوں کا اعتراف کر لیا