فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل 

Apr 18, 2021 | 21:18:PM
فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق طبیعت نازساز ہونے پر فردوس عاشق اعوان کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں داخل کروا دیا گیا ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے ایٹمی پلانٹ پر حملہ اپنوں نے ہی کیا۔۔رپورٹ جاری