ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل :ارشد ندیم کو تیسری تھرو84.50 میٹر سے زائد کرنا ہوگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بڑی مشکل میں پھنس گئے۔
ارشد ندیم کو ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کوالیفائی کر نے کے لیے ہر صورت تیسری تھرو 84.50 میٹر سے زائد کرنا ہوگی۔
ارشدندیم کی دوسری تھرو 75 میٹر بھی کراس نہیں کرسکی تھی۔
یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی جارحیت کیخلاف عرب ممالک نے صرف مسکراہٹوں کا تبادلہ کیا:سلیم بخاری