راولپنڈی پولیس کی شیخ رشید کی گرفتاری کی تردید 

Sep 17, 2023 | 23:48:PM
راولپنڈی پولیس کی شیخ رشید کی گرفتاری کی تردید 
کیپشن: شیخ رشید ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی گرفتاری کی تردید کردی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار نہ کیا ہے اور نہ ہی راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں، گرفتاری کی حوالے سے چلنے والی خبروں کی راولپنڈی پولیس تردید کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی محاذ پر بڑی تبدیلی، سابق وزیرخارجہ کی بہو پیپلزپارٹی میں شامل