مینوں لہنگا لے دے۔۔گانےپر دلہن کادلکش ڈانس ۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 17, 2021 | 19:52:PM
دلہن کا ،شادی،پر ،دولہاکے سامنے ڈانس
کیپشن: دلہن کا ڈانس،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ  ڈیسک)بھارت میں شا دی کے دوران بنائی گئی ایک نئی ویڈیو سو شل میڈیاپر وا ئرل ہو ئی ہے،جس میں دلہن کو دولہا کے دوستوں کے سامنے پنجابی گانے، مینوں لہنگا لے دے ،پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہے اور دلہن کے دوست اس کے ارگرد موجود ہیں ۔اسی وقت دلہن کو بھارت کے پنجابی گلوکار' جسی مانک' کے گانے 'لہنگا' پر ناچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ڈا نس اور دلہن کی پرفارمنس دیکھ کر اس موقع پر سب بہت محظوظ ہوئے۔ جب دلہن نے دھن گاتے ہوئے دولہے کو اچانک طعنہ دیا، دلہن کے اس انداز پر دولہا بھی اپنے دوستوں کے ساتھ ہنسا لیکن وہ سمجھ گیا کہ وہ ایک مذاق بن گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دلہن کا انداز انتہائی دل کش تھا۔

ویڈیو کو انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اسے بہت پسند کیا اوردلہن کے ڈانس کی تعریف بھی کھل کر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:انٹر اور میٹرک کے طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر