ملتان؛پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

May 17, 2025 | 20:49:PM
ملتان؛پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
کیپشن: پٹواری احمد بخش حراست میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران مہر)ملتان میں محکمہ انہار خانیوال نے پٹواری کو 25 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔

اینٹی کرپشن سرکل آفیسر ساجد علی نے سول جج کے ہمراہ کارروائی کی، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پٹواری احمد بخش شہری سے نہری پانی کا مسئلہ حل کرانے پر رشوت لے رہا تھا، نشاندہی شدہ کرنسی بھی ملزم سے کرنسی برآمد کرلی گئی جبکہ  مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ڈائریکٹر ملتان اینٹی کرپشن کاکہنا ہے کہ بدعنوان عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے گا ، کرپشن فری پنجاب کیلئے عوام تعاون کریں۔ 

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل،صارفین آگ بگولہ، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا