بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا

May 17, 2025 | 18:34:PM
بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔

سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن بھی شریک ہوں گے، کپتان سلمان علی آغا اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں پی ایس ایل کے بہترین پرفارمرز کو موقع دینے پر غور ہوگا۔بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان بائیس مئی کو کئے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سپریم کورٹ آف پاکستان کا آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری