وزیر قانون گلگت بلتستان سید سہیل عباس عہدے سے مستعفی

May 17, 2024 | 21:14:PM
وزیر قانون گلگت بلتستان سید سہیل عباس عہدے سے مستعفی
کیپشن: وزیر قانون گلگت بلتستان سید سہیل عباس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گلگت بلتستان کے وزیر قانون سید سہیل عباس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف فاروڈ بلاگ کے وزیر قانون سیدسہیل عباس وزارت سے مستعفی ہو گئے،سہیل عباس شاہ نے استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد سے چوری کرنے والے شخص کا کیا انجام ہوا؟ جان کر روح کانپ اٹھے