امریکی باکسنگ رِنگ میں زبردست مقابلہ، 2 منٹ اور 49 سیکنڈ میں حریف ناک آؤٹ

May 17, 2023 | 10:56:AM
امریکی باکسنگ رِنگ میں زبردست مقابلہ، 2 منٹ اور 49 سیکنڈ میں حریف ناک آؤٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) امریکا میں ایک زبردست باکسنگ مقابلے میں میزبان ملک کے کھلاڑی نے حریف کھلاڑی کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔ 

امریکی باکسنگ رِنگ میں زبردست مقابلہ ہوا، میزبان ملک کے فائٹر جیرن اینس نے کینیڈین حریف کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا، 2منٹ اور 49 سیکنڈ کے باؤٹ سے پرستار خوب محظوظ ہوئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: نوجوان پاکستانی تیز گیند باز زمان خان کا انگلش فرنچائز ڈربی شائر سے معاہدہ ہو گیا