کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

May 17, 2022 | 19:32:PM
کرکٹ شائقین خوشخبری
کیپشن: بابر اعظم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کو ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کی باقاعدہ دعوت موصول ہوگئی ۔نیوزی لینڈ کے علاوہ بنگلادیش بھی سیریز میں شامل ہوگا ۔تاہم پی سی بی نے نیوزی لینڈ کو اب تک جواب نہیں دیا۔پی سی بی کی جانب سے شیڈول دیکھ کرنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو جواب دیا جائےگا۔
یہ بھی پڑھیں:منحرف ارکان کے حوالے سے سپریم کو رٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا