محنت کشوں کیلئے 4 چھٹیاں؛ سندھ حکومت نے عیدالفطر اور 23 مارچ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

Mar 17, 2026 | 21:36:PM
محنت کشوں کیلئے 4 چھٹیاں؛ سندھ حکومت نے عیدالفطر اور 23 مارچ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)سندھ حکومت  نے عیدالفطر اور 23 مارچ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے ، محنت کشوں کو 20 اور 21 مارچ کو چھٹی ہوگی، محنت کشوں کو 23 مارچ کو بھی چھٹی ہوگی ۔

فکیٹریز ،کارخانوں اور دیگر مقامات پر مزدوری کرنےوالے محنت کش  چارروز چھٹیاں منائیں گے، محکمہ محنت و افرادی قوت نے دو الگ الگ سے نوٹی فکیشن جاری کردیئے۔ 

یہ بھی پڑھیں :پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری