کیوبا میں 6 شدت زلزلے کے زور دار جھٹکے، عوام خوفزدہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )کیوبا میں زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 11.6 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔
یہ بھی پڑھیں:امن کی کوششیں،ایران ، امریکہ کے درمیان براہ راست رابطہ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔
کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔