سردار اویس لغاری وفاقی وزیر پاور ڈویژن تعینات

Mar 17, 2024 | 19:15:PM
سردار اویس لغاری وفاقی وزیر پاور ڈویژن تعینات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) سردار اویس لغاری کو وفاقی وزیر پاور ڈویژن کا قلمدان دے دیا گیا۔

مصدق ملک سے پاور ڈویژن کا اضافی چارج واپس لے کر سردار اویس لغاری کو سونپ دیا گیا، پاور ڈویژن کا چارج ملتے ہی سردار اویس لغاری سے وزارت ریلوے کا قلمدان بھی واپس لے لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گندم کی خریداری کب سے شروع ہو گی؟ فی من قیمت کیا ہو گی؟ اعلان ہو گیا