سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

Mar 17, 2024 | 09:44:AM
سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئیں۔ 

ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔ 

مزید پڑھیں:  کراچی: ڈیفنس موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک خاتون جاں بحق، 2 شدید زخمی 

سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔